Monday, December 3, 2018

Why is the word IZN (permission allowed) used for Jehad in the Qur'an? 22nd April, 2018

قرآن میں جہاد کے لئے 'اِذن' کا لفظ کیوں استعمال ہوا ہے؟ نماز، روزہ کے لئے یہ لفظ استعمال نہیں ہوا۔ ( لفظ 'اذِن' کا مفہوم اجازت ہے)۔ 

جہاد بھی نیکی کا کام ہے تو پھر اس کے لئے 'اذِن' کا لفظ کیوں اِستعمال ہوا ہے؟ 

قرآن سورہ حج، آیت ۳۹: 'جن سے جنگ کی جائے ان کو جنگ کرنے کی اجازت دی گئی بوجہ اس کے کہ ان پر ظلم ہوا اور بیشک اللّہ ان کی مدد پر پوری طرح قادر ہے'۔ 

اس پہ روشنی ڈالئے۔ اللّہ نے جہاد کے ساتھ اجازت کیوں مشروط کی ہے؟  

- عامر یزدانی 

No comments:

Post a Comment

Only One Imam for Every Muslim

Epigraph "He has named you Muslims before and in this [Revelation]." — Qur'an 22:78 Who Is the Imam Every Muslim Must Fol...