قرآن میں جہاد کے لئے 'اِذن' کا لفظ کیوں استعمال ہوا ہے؟ نماز، روزہ کے لئے یہ لفظ استعمال نہیں ہوا۔ ( لفظ 'اذِن' کا مفہوم اجازت ہے)۔جہاد بھی نیکی کا کام ہے تو پھر اس کے لئے 'اذِن' کا لفظ کیوں اِستعمال ہوا ہے؟قرآن سورہ حج، آیت ۳۹: 'جن سے جنگ کی جائے ان کو جنگ کرنے کی اجازت دی گئی بوجہ اس کے کہ ان پر ظلم ہوا اور بیشک اللّہ ان کی مدد پر پوری طرح قادر ہے'۔اس پہ روشنی ڈالئے۔ اللّہ نے جہاد کے ساتھ اجازت کیوں مشروط کی ہے؟- عامر یزدانی
No comments:
Post a Comment